اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ دو امریکی شہریوں کو دارالحکومت دہلی کے سیکورٹی زون اور حساس علاقوں میں ڈرون اڑانے کی بنا پرگرفتار کر لیا گیا ہے۔
ان دونوں امریکیوں نے پریزیڈنٹ ہاؤس کے علاقے کی ویڈیو فلم بھی بنائی تھی۔
ہندوستان کے قوانین کے مطابق پریزیڈنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ کے اطراف میں کسی طرح کے ڈرون کی پرواز ممنوع ہے۔
/129
18 ستمبر 2019 - 05:28
News ID: 976441
ہندوستانی پولیس نے نئی دہلی میں دو امریکیوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔