اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر سراٹھارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔