14 اگست 2019 - 07:08
ایرانی یورینیم افزودگی کی سطح 370 کلوگرام تک پہنچ گئی

فردو، ایرانی جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی یورینیم افزودگی کی سطح، تقریبا 370 کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ بات "بہروز کمالوندی" نے آج بروز پیر کو شہر قم کے علاقے فردو میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئےکہی.

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت میں ایرانی یورونیم کی یورینیم افزودگی کا حجم 370 کلوگرام ہے جس کی شرح کو ہمیں تیزی سے اضافہ کرنا چاہیے.



/129