اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غذبانی مختصر فلم "دام" کے خالق ہیں جنہوں نے امریکی میلے میں حصہ لیا تھا جہاں انہوں نے بہترین فلم اور کارکردگی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
دام 12 منٹ پر مشتمل ایک شارٹ فلم ہے جو عراق میں زندگی گزارنے والی دو خواتین کی کہانی ہے جہاں وہ انتہاپسندوں کا مقابلہ کررہی ہوتی ہیں.
داریوش غذبانی ایرانی صوبے بوشہر سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ جامعہ اصفہان کے گریجوٹ ہیں.
انہوں نے اب تک 15 شارٹ فلمیں بنائی ہیں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ختم شد؍۱۰۳