1 جون 2019 - 17:09
موصل میں 6 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق موصل کے مغرب میں 6 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں العیاضیہ علاقہ میں 6 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169