اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے شام کے علاقہ قنیطرہ کے ایک گاؤں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے میزائل حملے میں شامی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کے میزائل حملے میں شامی فوج کے کچھ فوجی وسائل کو نقصان پہنچا ہے۔
.......
/169