اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسزاورقبائل نے عسیر کے سرحدی علاقہ مجازہ میں سعودی عرب کی متعدد فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ ضالع کے شہر قعطیہ کو بھی 70 فیصد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔ یمن کے اکثر جنوبی صوبوں پر فراری صدر منصور ہادی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کا قبضہ ہے۔
.......
/169