اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بعض مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کی جائےگی۔
.......
/169