اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کا دورہ بھی کرنا تھا۔
.......
/169