اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہود مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔
ٹرمپ نے وسکونسن میں ریلی سےخطاب کرتے ہوئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ یہود دشمنی اور نفرت پر مبنی اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکی قوم یہودی کمیونٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169