اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، آذربائیجان کے سفیرعلی علی زادہ نے عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے ہی پاکستان سے مشاورت کرچکے ہیں، ہمارا جی ٹو جی معاہدہ پاکستان کے ساتھ اس وقت زیرعمل ہے اور آذربائیجان برادرانہ تعلقات اور ریاستی ضمانت کے تحت پہلے سے ہی پاکستان کو تیل سے متعلقہ مصنوعات فراہم کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو موخر ادائیگی کی سہولت پر تیل اور گیس فراہم کرنے کے لئے بھی تیار ہیں۔
.......
/169