7 اپریل 2019 - 18:43
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی شہداء کے گھر میں حاضری

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے دفاع مقدس کے شہداء کے اہل خانہ میں حاضری دے کر شہداء کے والدین کو تسلی و تشفی دی۔