اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے لبنانی صدر میشل عون کے لبنان ، فلسطین اور جولان کے بارے میں خطاب کی تعریف کی ۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں تیونس میں عرب سربراہان کی طرف سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹھوس اقدام نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب رہنما آج بھی امریکہ اور اسرائیل کے چنگل میں گرفتار ہیں جبکہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کو بحال کرنے کے سلسلے میں سراپا احتجاج بنے ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169