25 مارچ 2019 - 17:06

اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے مشرق میں کفر سابا علاقہ میں غزہ سے فائر کئے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پٹی سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھی تک اس سلسلے میں مزید کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

.......

/169