20 مارچ 2019 - 12:03
امریکی وزیر خارجہ کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات دونوں رہنماؤں نے امریکہ اور کویت کے تعلقات اور علاقائی امور کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزیر خآرجہ کویت کے بعد مقبوضہ فلسطین اور لبنان کا دورہ بھی کریں گے۔

.......

/169