15 مارچ 2019 - 14:06
اسرائیل ؛ تل ابیب راکٹوں کی زد میں

اسرائیل نے غزہ سے راکٹوں کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ دو راکٹ تل ابیب پر لگے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے راکٹوں کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ دو راکٹ تل ابیب پر لگے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے بھی تل ابیب میں متعدد دھماکوں کی خبر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق راکٹ حملوں کے بعد خطرے کا الارم گونج اٹھا اور تل ابیب میں خوف کی لہر دوڑ گیی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169