اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی برآمدات و درآمدات اور اسی طرح خلیج فارس نیز دیگر پڑوسی ملکوں اور آزاد سمندر تک شمالی ایرن کے علاقوں سے اشیا و مصنوعات کی منتقلی کے لئے اس نئی ریلوے لائن کا قیام، خاص اہمیت کی حامل ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنی کابینہ کے بعض اراکین کے ساتھ شمالی ایران کے صوبے گیلان کے دورے پر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲