اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے منصوبے کے مطابق امریکہ کے تمام فوجی آئندہ پانچ سال میں افغانستان سے نکل جائیں گے۔ نئے مذاکرات میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ امریہ آئندہ تین سے 5 سال کی مدت میں افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کو نکال لے گا۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ آئندہ چند ماہ میں افغانستان میں موجود اپنے 14 ہزار فوجیوں میں سے 7 ہزار کو نکال لےگا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169