28 فروری 2019 - 18:28
تصویریں؛ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی عراقی صدر سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے بغداد میں عراق کے صدر جمہوریہ برھم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی۔