اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، السومریہ نیوز نے خبردی ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا خونخوار جلاد سیف الدین ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔
پولیس کمانڈر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ داعشی جلاد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔
.......
/169
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری گروہ داعش کا خطرناک جلاد ایک فوجی کارروائی میں ہلاک ہوگیاہے۔