اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ماہ کئی درجن سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ۔
یمنی فوج کے مطابق سعودی عرب کی جارح فوج کو یمن کے مختلف محاذوں پر تاریخی شکست کا سامنا ہے اور یہی فوجہ ہے کہ مذاکرات سے گریز کرنے والا سعودی عرب مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169