اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کریدا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء کے ان علاقوں میں آپریشن شروع کیا ہے جن میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے روپوش ہونے کی خفیہ اطلاعات تھیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے اس آپریشن میں دو خطرناک وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
.......
/169