22 نومبر 2018 - 14:23
تصویری رپورٹ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عید میلاد النبی (ص) پر شیعہ سنی طلبہ کا مشترکہ جلوس

ابنا: ہندوستان کی معروف علمی درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شیعہ سنی طلبہ نے عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر ایک مشترکہ جلوس نکال کر باہمی اتحاد اور یکجہتی کا ثبوت دیا اور عالم اسلام کو ایک مٹھی ہو کر دشمنان اسلام کے خلاف مجاہدت کرنے کا پیغام دیا۔

......................

242