20 اکتوبر 2018 - 16:05
تصويري رپورٹ: زائرین اربعین کا پہلا گروہ تہران سے ٹرین کے ذریعہ روانہ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق زائرین اربعین کا پہلا گروہ تہران سے ٹرین کے ذریعہ کرمانشاہ کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔