اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔ ابھی تک نکی ہیلی کے استعفی کی وجوہات کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اس سلسلے میں تفصیلی بیان صادر کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169