اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مرحوم بہرام شفیعی بہترین رپورٹر اور مجری تھے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے مرحوم شفیعی کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169