
.......
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انڈونیشیا میں ایشیائی کھیلوں میں میڈل حاصل کرنے اور حصہ لینے والے ایرانی کھیل قافلہ میں شریک کھلاڑیوں اور کھیل حکام نے ملاقات کی۔

.......
/169