اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے پائلٹس کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی 15 کے علاقے میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب دونوں پائلٹس کام پر جارہے تھے۔
افغان وزارت دفاع کے ترجمان محمد ردمنیش کا کہنا تھا کہ 2 افراد کو مسلح افراد کی جانب سے اس علاقے میں نشانہ بنایا گیا، جہاں وہ رہائش پذیر تھے۔انہوں نے کہا کہ دونوں پائلٹس کے قتل کے معاملے پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔
.......
/169