21 اگست 2018 - 09:56
خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عید الاضحی منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منائی جا ر ہی ہے۔

انڈونیشیا ،ملائیشیا ،جاپان،افغانستان ،برطانیہ سمیت یورپی ملکوں میں آج عید منائی جا رہی ہے ۔

ایران۔ بنگلہ دیش ، عراق اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں کل عید الاضحی منائی جائے گی۔

........

/169