اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، غزہ پٹی میں جاری ۳۰ مارچ سے حق واپسی ریلیوں پر کی گئی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں تاحال ۱۷۶ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۱۸ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔ ہزاروں فلسطینی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد مہیا کی گئی جب کہ کئی ہزار کو علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کہ شہداء میں ۲۷ بچے، ۳ خواتین، دو صحافی، طبی عملے کے ارکان اور تین معذور بھی شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد ۳۵۴۰ اور خواتین کی تعداد۱۷۲۸ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، ۳۰ مارچ سے جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد ۱۷۶ ہو گئی ہے۔
خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، غزہ پٹی میں جاری ۳۰ مارچ سے حق واپسی ریلیوں پر کی گئی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں تاحال ۱۷۶ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ ۱۸ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔ ہزاروں فلسطینی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد مہیا کی گئی جب کہ کئی ہزار کو علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔