14 اگست 2018 - 13:12
یمنی فورسز کا جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ

یمنی فورس نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں کارروائی کے دوران سعودی عرب کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسزاور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر سرحدی شہر جیزان میں حملہ کرکے سعودیہ کی کئی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے اس کارروائی میں کئی سعودی عرب کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

.......

/169