3 اگست 2018 - 12:22
وزير خارجہ کی جاپان کے وزير خارجہ سے ملاقات

سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی امور اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

.......

/169