20 جولائی 2018 - 18:32
صدر بشار اسد اور اس کی ہمسر کی شام کےشہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ سے ملاقات

شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد اور اس کی بیوی نے شام کے شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات ابناء النصر کیمپ میں ہوئی جو مصیاف شہر میں واقع ہے۔ یہ شہر شام کے مغرب میں صوبہ حماہ میں واقع ہے۔

.......

/169