4 جولائی 2018 - 10:19
تصویری رپورٹ: ایرانی صدر اور سوئیزرلینڈ کے صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سوئیزرلینڈ میں ایرانی صدر حسن روحانی اور سوئیزرلینڈ کے صدر ایلن بوریس نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔