19 جون 2018 - 15:09
تصویری رپورٹ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی جوان شہید

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی غاصب فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ فلسطینی جوان احمد ابو خضر شہید ہوگيا۔