اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔ سعودی ڈرون طیارے کو جاسوسی کی غرض سے یمنی علاقہ میں روانہ کیا گیا تھا۔ یمنی فورسز کے مطابق سعودی ڈرون کو صوبہ حجہ کے سرحدی علاقہ حرض میں سرنگوں کیا گیا ہے۔
.......
/169