اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان کی بہن کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران عباس عراقچی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔
آپ کا تبصرہ