23 مئی 2018 - 15:24
نبیہ بری لبنانی پارلیمنٹ کے چھٹی بار اسپیکر منتخب

لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے چھٹی بار اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ لبنانی پارلیمنٹ کا اجلاس میشل المر کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس ميں نبیہ بری چھٹی بار لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

.......

/169