اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزير نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو حماس جیسی تنظیم کو وطن واپسی پر مبنی ریلیاں منعقد کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے بلکہ انھیں قتل کرنا چاہیے۔ اسرائیلی وزير نے گذشتہ ہفتہ بھی حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169