19 فروری 2018 - 18:48
لبنان کے صدر میشل عون بغداد پہنچ گئے

لبنان کے صدر میشل عون ، عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر میشل عون ، عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔لبنان کے صدر عراق کے دو روزہ دورے کے دوران عراق کے صدر فواد معصوم اور عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169