18 جنوری 2018 - 13:19
بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ،دو خواتین شہید اور 5 شہری زخمی

بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پرچپراڑ سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں کندن پور میں گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید اور تین خواتین سمیت پانچ شہری زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پرچپراڑ سیالکوٹ سیکٹر کے گاؤں کندن پور میں گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید اور تین خواتین سمیت پانچ شہری زخمی ہوگئے۔

پاکستان رینجرز نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کی سرحدی سکیورٹی فورس کی چوکیوں کو خاموش کرا دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169