اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سکیورٹی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ دیالی کے مشرق میں 11 وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے داعش کے باقی ماندہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائي کی جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
........
/169