27 دسمبر 2017 - 16:49
تصویری رپورٹ: سامراء کی جامع مسجد اور قلعہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سامراء کی جامع مسجد عباسیوں کے دور میں بنائی گئی اس مسجد کے مینار کا شمار عالم اسلام کے بلند ترین میناروں میں ہوتا ہے۔