25 دسمبر 2017 - 20:07
لبنان کے علاقہ بقاع میں داعشی کمانڈر گرفتار

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی سکیورٹی فورسز نے داعش کے شرعی قاضی کو بقاع کے علاقہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فورسز نے الہرمل میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے شرعی قاضی کو گرفتار کرلیا۔
لبنانی فورسز کا فجر الجرود میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔

.......

/169