18 دسمبر 2017 - 20:13
ایرانی وزیر خارجہ  کل آذربائیجان کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس اجلاس میں علاقاغي اور اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق تینوں ممالک کے وزراء خارجہ ٹرانسپورٹ ، ٹرانزٹ اور انرجی کے امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

.......

/169