12 دسمبر 2017 - 16:58
صدر مملکت ٹاکٹر حسن روحانی انقرہ روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں۔صدر حسن روحانی کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور نائب صدر جہانگیری نے ايئر پورٹ سے الوداع کیا۔

.......

/169