
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مالک اشتر سمینار میں شریک اعلی فوجی افسروں اور کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قوم اور ملک کو دشمن کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلح افواج کو بہترین افرادی قوت کی ضرورت ہے ۔
