16 نومبر 2017 - 13:27
کابل میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئےہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئےہیں۔
اطلاعات کے مطابق سکیورٹی چیک پوائنٹ پرروکنے پرحملہ آورنے خود کواڑالیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق واقعے کابل کےعلاقےخیرخانہ میں پیش آیا،حملہ آورنےایک سیاسی تقریب میں داخل ہونےکی کوشش کی۔

.......

/169