5 نومبر 2017 - 13:00
تصویری رپورٹ: حسینی زائرین نجف اشرف پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے حسینی زائرین کی بڑی تعداد نجف اشرف پہنچ گئی ہے۔