13 اکتوبر 2017 - 17:31
صحرائے سینا میں 6 مصری فوجی ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 6 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق العریش کے جنوب میں مصری فوج کے مرکز پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے 12 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ مصری حکومت نے العریش اور فح کے بعض علاقوں پر کرفیو لگا رکھا ہے۔

.......

/169